I sommozzatori dei vigili del Fuoco al lavoro impegnati nelle ricerche del ragazzo, disperso nelle acque del lago di Iseo a Sale Marasino, nel Bresciano, Sale Marasino, Brescia luglio 2019. ANSA/ FILIPPO VENEZIA

پاکستانی نژاد 16 اور 17 سال کے دو بھائیوں کو جھیل نے نگل لیا۔

About

ان دونوں بھائیوں کا کنبہ ازانوو سان پاولو (ایطالیہ) میں رہتا تھا ، جو گذشتہ جمعہ کے روز اپنے ایک اور 18 سالہ بیٹے کے ساتھ آئیوسو جھیل پر ٹور میں تھے۔ بتایا گیا ہے کہ پہلے سترہ سالہ لڑکا  جھیل میں اترا جب اس کے 16 سالہ بھائی نے اسے ڈوبتے دیکھا تو اسے بچانے کے لیے یہ بھی جھیل میں کود گيا مگر پانی نے اسے بھی دبوچ لیا آخر میں 18 سالہ بھائی نے بھی ان کو بچانے کے لیے چھلانگ لگائی اور چونکہ یہ بھی تیرنا نہ جانتا تھا اس لیے یہ بھی ڈوبنے لگا جسے وہاں موجود لوگوں نے مشکل سے بچایا۔

پاکستانی نژاد 16 اور 17 سال کے دو بھائیوں کو جھیل نے نگل لیا۔ultima modifica: 2019-08-19T16:44:25+02:00da mandu10
2016 Name of Company